Breaking News
Home / کھیل

کھیل

چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روز پولو فیسٹول؛شاہ عظمت کلب زرگراندہ نے فائنل میچ جیت لیا

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہمتام تین روز پولو فیسٹول اختتام پذیر ہواشاہ عظمت کلب زرگراندہ نے فائنل میچ جیت لیا۔ فائنل شاہ عظمت پولو کلب زرگراندہ اور مقصود علی شاہ پولو کلب بلچ کے مابین کھیلا گیا۔شاہ عظمت پولو کلب نے فائنل ...

Read More »

چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹول چترال میں شروع

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹول چترال میں شروع ہوا۔ اس سلسلے میں ایک پُر وقار تقریب ضلع کونسل ہال چترال میں منعقد ہواجس میں ممتاز قانون دان عبد الولی ایڈوکیٹ مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈی ایف او وائلڈ لائف ...

Read More »

ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب و ثقافتی ٹیم کا 5روزہ دورہ گلگت بلتستان

چترال(بشیر حسین آزاد) ہیڈکوارٹر جغور فٹ بال کلب اور چترال کے ایک ثقافتی ٹیم نے مظہر علی،اعجاز علی ،فضل الربی لال اور انصار الہیٰ کے زیر قیادت گلگت بلتستان کا دورہ کیا۔جنہیں یاسین کے راجہ فیملی نے گلگت بلتستان کے دورے کی دعوت دی تھی ۔دورے کے دوران یاسین میں ...

Read More »

جشن شندور کا انعقاد جولائی کے تیسرے ہفتے میں متوقع،مزید بہتر انتظامات کئے جائینگے/پشاور میں منعقد اجلاس میں فیصلہ

پشاور(نامہ نگار)جشن شندور کے انعقاد کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس گذشتہ روز پشاور میں منعقد ہوئی جسکی صدار ت وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاحت عبدالمنعیم خان نے کی۔ٹوارزم کارپوریشن کے دفتر میں ہونے والے اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی سلیم خان،ایم پی اے سردار ...

Read More »