Breaking News
Home / تازہ ترین

تازہ ترین

امیر مقام کی طرف سے اعلان کردہ امدادی رقوم ا رسون سیلاب متاثرین میں تقسیم کئے گئے

دروش(نامہ نگار)وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام کی طرف سے ارسون کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد شدہ رقم ہفتے کے روز دروش میں تقسیم کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال ارسون کے مقام پر آنیوالے سیلاب میں متاثر ہونے والے افرادکیلئے وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے وفاقی ...

Read More »

میرا جینا مرنا جمعیت علماء اسلام کیلئے ہے،جان بوجھ کر من گھڑت پراپیگنڈا کیا گیا/صلا ح الدین طوفان

دروش(نامہ نگار)جمعیت علماء اسلام کے سابق صوبائی سالاراور صوبائی مجلس عمومی کے رکن صلاح الدین طوفان نے بالآخر اپنے بارے میں گردش کرنے والی خبروں کی بابت وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکا جینا اور مرنا جمعیت علماء اسلام کے ساتھ ہے اور مرتے دم تک جمعیت کے ...

Read More »

دنیا کے ساتھ اظہار یکجہتی؛گورنمنٹ سکول نگر دروش میں یوم سیاحت کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

دروش(نامہ نگار)محکمہ تعلیم کی ہدایت پر دنیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں گذشتہ دنوں گورنمنٹ مڈل سکول نگر دروش میں’’یوم سیاحت ‘‘کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے عمائدین نے بھر پور انداز میں شرکت کیں اور طالب علموں کی بہتریں کار کرد ...

Read More »

وزیراعظم دسمبر میں گولین گول پراجیکٹ کا افتتاح کرینگے؛چترال پاؤر ہاوس کو اپگریڈ کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام کی زیر صدارت کیبنٹ بلاک اسلام آباد میں وزارت توانائی و پانی وسائل کاایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقدہوا۔اس موقع پرسیکرٹری پانی ووسائل،ممبر واٹر،ممبرپاؤر،جنرل منیجرنارتھ اوروزارت کے دیگراعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اجلاس میں وزارت کے حکام نے خیبرپختونخوامیں جاری مختلف منصوبوں کے ...

Read More »

سنیئر صحافی، شاعر اور ادیب تاج محمد فگار انتقال کرگئے

چترال(نامہ نگار)چترال کے سنیئر صحافی،ادیب اور شاعر تاج محمد فگار انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق پریس کلب چترال کے سنیئر اور بانی رکن نامور ادیب و شاعر تاج محمد فگار جمعرات کے روز حرکت قلب بند ہونے سےڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کرگئے۔مرحوم تاج محمد فگار گزشتہ تین ...

Read More »

ریٹائرڈ صوبیدار امیراللہ نے آنیوالے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

چترال(بشیرحسین آزاد)امیراللہ(ر)صوبیدار17 سال فوکس پاکستان میں خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ دنوں فوکس پاکستان سے ریٹائر ہوگئے۔ اپنے اعزاز میں دیئے گئے الوادعی پارٹی کے بعد میڈیاکو جاری کئے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ فوج جیسے شاندار ادارے میں خدمات سرانجام دینا بطور پاکستانی ان ...

Read More »

بونی میں پی پی پی اپر چترال کے زیر اہتمام پارٹی میں شامل ہونے والے نامور شخصیات کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی

چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان پیپلزپارٹی اپرچترال کے زیر اہتمام حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ناموار سیاسی شخصیات کو خوش آمدید کہنے کے لئے بونی کے ایک ہوٹل میں پی پی پی کارکنان کا پروقار اجلاس زیر صدارت امیر اللہ صدر پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال منعقد ...

Read More »

وزارت داخلہ نے ملی مسلم لیگ کو بطور سیاسی جماعت رجسٹرڈ کرنے کی مخالفت کردی

اسلام آباد( میڈیا ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے نئے قائم ہونے والی جماعت ’’ملی مسلم لیگ‘‘کی بطور سیاسی جماعت الیکشن کمیشن کے ساتھ رجسٹریشن کی مخالفت کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ ملی مسلم لیگ کو ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال نے ماسٹرز پروگراموں میں داخلوں کا اعلان کردیا;6 اکتوبر آخری تاریخ

چترال(نامہ نگار) یونیورسٹی آف چترال میں ماسٹر پروگرامز کے لئے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق دوسالہ ماسٹرپروگراموں بشمول ایم ایس سی باٹنی، ایم سی ایس، ایم اے اکنامکس، ایم اے ایجوکیشن، ایم اے ...

Read More »

جمعیت علماء اسلام کے ضلعی کابینہ کا اجلاس؛ناراض اراکین کو منانے کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی

چترال(پ،ر)جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے ضلعی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت قاری عبدالرحمن قریشی ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں مختلف امور کے حوالے سے فیصلے کئے جس کے مطابق ضلعی کابینہ نیجذبہ خیرسگالی کے طور پر معطل اراکین کو بحال کیا ...

Read More »