Breaking News

Daily Archives: 22 ستمبر, 2017

برمی مسلمانو ں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے ا ہل سنت والجماعت چترال کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی

چترال (بشیر حسین آزاد)برما کے روہنگیا مسلمانو ں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے اور مسلمانوں پر ظلم وبربریت پر عالم اسلام کی مجرما نہ خاموشی پر احتجاج کے لئے جمعہ کے روز اہل سنت والجماعت چترال کے زیر اہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت تنظیم ...

Read More »

اہل سنت والجماعت چترال کے زیر اہتمام یکم محرم الحرام کو شہادت فاروقؓ و حسینؓ کانفرنس منعقد ہوئی

چترال(ظہیرالدین)خلیفہ دوم سیدنا حضرت عمر فاروقؓ کے یوم شہادت کی مناسبت سے اہل سنت والجماعت چترال نے یکم محرم الحرام کو جمعہ کے روز شہادت فاروقؓ و حسینؓ کانفرنس منعقد کی جس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام اور سیاسی رہنماؤں نے ان ہستیوں کی عظمت اور شان کی اہمیت ...

Read More »

خواتین کی خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مناسب انکوائری کی ضرورت/اداریہ

خواتین کی خودکشی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی مناسب انکوائری کی ضرورت/اداریہ حال ہی میں صوبائی محکمہ پولیس نے جرائم کے حوالے سے جو اعدادوشمار جاری کئے تھے اسکے مطابق چترال وہ واحد ضلع رہا جہاں پر جرائم کی شرح سب سے کم رہی ۔ یہ خبر پورے ملکی میڈیا ...

Read More »

گرلز ڈگری کالج ایون کا قیام؛صوبائی ترقیاتی ورکنگ گروپ کے اجلاس میں متعدد بڑے منصوبے منظور

پشاور(نیوزڈیسک)صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی(پی ڈی ڈبلیو پی)نے 14866.262 ملین روپے لاگت کے 15منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ شہاب علی شاہ کی زیر صدارت بدھ کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقدہ اجلاس میں دی گئی جس میں صوبے کی ترقی ...

Read More »