Breaking News

Daily Archives: 16 ستمبر, 2017

پیپلز پارٹی سب ڈیویژن مستوج کے انتخابات کو مسترد کرتے ہیں۔شمس الرحمٰن لال

بونی (ممتاز علی منتظر) پیپلز پارٹی تحصیل مستوج کے سنیئر کارکنان نے حالیہ پارٹی الیکشن پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سنیئر راہنما ء اور سابق تحصیل ناظم شمس الرحمن لال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے دنوں ...

Read More »

جماعت اسلامی چترال کے اہم شخصیت انجنیئر فضل ربی نے بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا؛ شخصیت پرستی کا الزام

چترال(میڈیا ڈیسک)جماعت اسلامی چترال کے اہم اور جانی پہچانی شخصیت انجنیئر فضل ربی جان نے جماعت کے ساتھ اپنے 27سالہ رفاقت کو خیربادکہتے ہوئے جماعت کے بنیادی رُکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اپنے مشن اور دستور سے ہٹ کر مکمل طور پر سیاسی ...

Read More »

نواز شریف کے محاسبے کے بعد پاکستان میں جمہوریت مزید مستحکم ہو گی؛ تحریک انصاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بادشاہت کمزور اورجمہوریت کو استحکام میسرآیا ہے اور نوازشریف کے محاسبے سے پاکستان مضبوط ہوا ہے اور مزید ہوگا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے وزیرداخلہ احسن اقبال کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ ...

Read More »

بھارت کی پاکستان کا پانی بند کرنیکی سازش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستان کا پانی بند کرنے کی سازشیں جاری ہیں، نریندر مودی 17ستمبر کو دنیا کے دوسرے بڑے ڈیم کا افتتاح کریں گے۔بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے حکم دیا تھا کہ بھارتی دریاؤں سے پاکستان جانے والا اضافی پانی ملک میں زمین سیراب ...

Read More »

صوبہ خیبرپختونخوا میں آنے والی حکومت جمعیت علما ئے اسلام کی ہوگی؛ کارکنان بھرپور تیاری کریں/حاجی غلام علی

چترال(پ،ر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی راہنما سینیٹرحاجی غلام علی چیمبرآف کامرس کی دعوت پرگذشتہ دنوںچترال آئے۔ اس موقع پر جے یوآئی چترال کی دعوت پرگورنرکاٹج چترال میں جے یوآئی کے ضلعی کابینہ، اراکین مجلس شوریٰ وعمومی اورضلع وتحصیل کونسل کے اراکین سے ملاقات کیا۔اس موقع جماعت کے اراکین سے خطاب ...

Read More »

سینیٹرغلام علی نے ا نجینئر فضل ربی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور بزنس کے حوالے سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا

چترال (محکم الدین) چترال کے ممتاز صنعت کار انجینئر فضل ربی کو بزنس میں اُن کی مسلسل کامیابی اور چترال کے نوجوانوں کو الیکٹریکل و دیگر شعبوں میں ٹریننگ مہیا کرنے اور چترال و صوبے کے دیگر اضلاع میں منی ہائیڈل پاور سٹیشنوں کا جال بچھانے میں اُن کے غیر ...

Read More »

رحمت عزیز چترالی کا ایک اور کارنامہ/تحریر: طاہرالدین شادان

عرصہ دراز سے چترال کے دانشور، ادبا ء اور شعرا ء اس کوشش میں سرگرداں نظر آرہے تھے کہ کسی طرح کھوار زبان کو کمپیوٹر پر لکھنے کے قابل بنایا جاسکے اس کوشش میں جن جن حضرات نے جس طرح بھی کوشش کی ہے وہ سب یقیناًکھوار زبان اور کھو ...

Read More »

اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان کا عنقریب دورہ چترال متوقع

چترال(محکم الدین)اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا ہز ہائی نس پرنس کریم آغا خان عنقریب چترال کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اگلے مہینے کے وسط تک ہز ہائنس کی آمد متوقع ہے اور اس سلسلے میں انتظامات کی تیاری کا کام زورو شور سے جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ...

Read More »

دفاعی اہمیت کے حامل ارندو روڈ کی تعمیر پر فوری طور کام دوبارہ شروع کیا جائے؛عوامی مطالبہ

چترال(گل حماد فاروقی) پاک افغان سرحد کے قریب نہایت اہمیت کے حامل سڑک ارندو روڈ پر کام بند ہونے کی وجہ مقامی لوگوں میں مایوسی پھیل گئی ہے۔ مقامی لوگوں نے وزیر اعظم پاکستان کے چترال آمدکے موقع پر بھی پر امن احتجاج کر کے مطالبہ کیا تھا کہ ارندو ...

Read More »