Breaking News

Daily Archives: 12 ستمبر, 2017

چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام پہلی مرتبہ چترال میں انوسٹرزکانفرنس کا انعقاد

چترال(محکم الدین)چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام پہلی مرتبہ چترال میں انوسٹرزکانفرنس کا انعقاد ہوا جس کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری معدنیات خیبر پختونخوا ظہیر الاسلام تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں ممتاز صنعت کار اور ورلڈ چیمبر کے نائب صدر سنیٹر حاجی غلام علی، سابق ...

Read More »

ایم این اے شہزادہ افتخارالدین کے دور میں چترال کے لئے جتنی ترقیاتی فنڈ فراہم کئے گئے ہیں تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی/وی سی ناظم سیدمحمدخان

چترال(بشیر حسین آزاد) علاقہ اویر کے عمائیدین ناظم ویلچ کونسل پختوری سید محمد خان، جنرل کونسلرمولانا صاحب الدین اور صدر تنظیم نوجوانان اویر عثمان الدین نے چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی شہزاد ہ افتخار الدین کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش ...

Read More »

ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام AVDP کے اے جی ایم کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس

چترال (محکم الدین) ایون اینڈ ویلیز ڈویلپمنٹ پروگرام (AVDP) کے اے جی ایم کے بعد بورڈ آف ڈائریکٹرز کا پہلا اجلاس آفس میں منعقد ہوا۔ جس میں چیئرمین رحمت الہی، وائس چیئرمین ظہیرالدین اور بورڈ کے جملہ مردو خواتین ممبران نے شرکت کیں۔ اجلاس میں منیجر اے وی ڈی پی ...

Read More »

چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روز پولو فیسٹول؛شاہ عظمت کلب زرگراندہ نے فائنل میچ جیت لیا

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہمتام تین روز پولو فیسٹول اختتام پذیر ہواشاہ عظمت کلب زرگراندہ نے فائنل میچ جیت لیا۔ فائنل شاہ عظمت پولو کلب زرگراندہ اور مقصود علی شاہ پولو کلب بلچ کے مابین کھیلا گیا۔شاہ عظمت پولو کلب نے فائنل ...

Read More »