Breaking News

Daily Archives: 10 ستمبر, 2017

ضلعی انتظامیہ چترال پشاور ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی لانے میں ناکام ہوا ہے۔نیاز اے نیازی

چترال(بشیر حسین آزاد) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے پارٹی ترجمان اور انسانی حقوق کے رہنما نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے چترال پشاور ،چترال دیر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی لانے میں ناکامی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ لواری ٹنل ...

Read More »

چترال میں 35میگاواٹ بجلی کی تقسیم کا انفراسٹرکچر موجود ہے، پیسکواور پیڈو ملکر دو ماہ میں سینکڑوں دیہات کو بجلی دے سکتے ہیں/انجینئر فضل ربی

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال ٹاون اور دیگر تحصیلوں کو بجلی دینے کے بارے میں واپڈا کے موقف اور پیسکو(PESCO) حکام کے حیلوں،بہانوں کو بجلی کی پیداوار اور تقسیم کے ماہرین نے مسترد کیا ہے۔چترال پریس کلب کے پروگرام مہراکہ میں اظہار خیال کرتے ہوئے انجینئر فضل ربی نے کہا کہ چترال ...

Read More »

وسوم یارخون میں جوانسال خاتون نے دریا میں چھلانگ لگاکرخود کشی کر لی

یارخون(چ،پ)یارخون کے علاقے وسوم میں ایک جوانسال خاتون نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جوانسال خاتون مسمۃ علیمہ دختر مراد دوست نے اتوار کے روز دریائے یارخون میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ بعد ازاں متوفی کی لاش دریا سے نکال لی ...

Read More »

گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت میں یوم دفاع وطن /تحریر: محمد جاوید حیات

چھ ستمبر کا دن ہماری زندگی کا وہ یادگار دن ہے جس دن ہم اپنی پاک دھرتی کی حفاظت کے لئے میدان میں اترے تھے۔۔ جان ہتھیلی پہ تھی۔۔سر پہ کفن باندھا ہوا تھا۔۔سینہ گولیوں سے چھلنی تھا۔۔آنکھوں میں چمک تھی۔رگ رگ میں ایک جذبہ موجزن تھا۔۔پاک فوج کے شیر ...

Read More »

ٹیلیفون میں سرکاری رکاوٹ /تحریر: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

یہ بات درست ہے کہ ٹیلیفون کی نجکاری کے بعد صارفین کو 100 فیصد فائدہ ہوا ہے 10 سال کا کام ایک دن میں ہوتا ہے اور 6 مہینوں کا کام آدھ گھنٹے میں ہو جاتا ہے تاہم سرکاری رکاوٹیں اب بھی موجود ہیں اتصالات ہمارے عرب بھائیوں کی کمپنی ...

Read More »

الیکشن 2018؛چترال دوست گروپ کے نام سے مضبوط صف بندی کے لئے مشاورت کا سلسلہ جاری

چترال(نامہ نگار)اگلے سال کے جنرل الیکشن کے لئے مختلف سیاسی جماعتوں کے علاوہ غیر جماعتی حلقوں نے بھی تیاریاں شروع کی ہیں۔باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر چترال دوست کے نام سے ایک سیاسی گروپ بھی اگلے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے اور قومی اور صوبائی ...

Read More »

جمعیت علماء اسلام کے ضلعی مجلس شوریٰ کا اجلاس؛مختلف امور زیر بحث رہے

چترال(پ،ر)جمعیت علماء سلام ضلع چترال کی مجلس شوری کا اجلاس مورخہ گذشتہ دنوں جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں ضلعی شوری کے ارکان نے کثیر افراد شرکت کی۔ اجلاس میں الیکشن 2018 کی تیاری،سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور دیگر جماعتی امور ...

Read More »

آل پاکستان مسلم لیگ کے ضلعی صدرسلطان وزیر نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں یارخون ویلی کا دورہ کیا؛کارنر میٹنگز میں شرکت

چترال(پ،ر)آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے صدر سلطان وزیر نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں اپر چترال میں یونین کونسل یارخون کے مختلف علاقوں بریپ،کارگن،چوئنچ،بانگ اور پاؤر کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کارنرمیٹنگ اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں علاقے کے عمائدین سے ملاقات کی ۔ ...

Read More »