Breaking News

Daily Archives: 9 ستمبر, 2017

چترال کو بجلی کی فراہمی کے حوالے سے سابق وزیر اعظم کے اعلان کو عملی جامہ پہنانا وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے/مولانا عبدالاکبر چترالی

چترال(بشیر حسین آزاد)جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما مولانا عبدالاکبر چترالی نے واپڈا کی طرف سے گولین گول بجلی گھر سے چترال کو بجلی کی فراہمی میں رکاوٹ ڈالنے کی خبر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اعلان کے مطابق اس ...

Read More »

پاکستان مسلم لیگ(ن)چترال ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے کور کمیٹی تشکیل دی گئی۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ2018کے الیکشن کے لئے لائحہ عمل تشکیل دینے اور پارٹی اُمیدواروں کے چناؤ کے لئے دس رکنی کور کمیٹی تشکیل دیا گیا۔کور کمیٹی این اے32،پی کے89اور ...

Read More »

کیسو دروش میں ٹریفک حادثہ؛نوجوان موٹر سائیکل سوار جان بحق

دروش(نامہ نگار)ہفتے کی شام کیسو کیمپ ے قریب ٹریفک حادثے میں ایک جوانسال موٹر سائیکل جان بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر کار غواگئے نمبر APL-2016کیسو سے دروش آرہی تھی کہ اس دوران مخالف سمت سے آنیوالی موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ...

Read More »

گاؤں کا ایچی سن سکول۔۔۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

کوہستان سے چترال براستہ شانگلہ ٹاپ 18 گھنٹے کا سفر ہے سفر کا لطف اُس وقت دوبالا ہوتا ہے جب مسافربشام ،شانگلہ ،مینگورہ اور دیر میں چار دن قیام کر کے پانچویں روز چترال پہنچے یہ پہاڑی مقامات ہیں لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہین مگر ...

Read More »

لوٹ اوئیر سے تریچ شاگروم روڈ کی تعمیر؛این ایچ اے سروے ٹیم کا ایم این اے شہزادہ افتخار الدین کے ہمراہ تریچ کا دورہ

موڑکہو(جمشید احمد)لوٹ اوویر تا تریچ شاگروم روڈ کی سروے کے سلسلے میں این ایچ اے سروے ٹیم اور ایم این اے شہزادہ افتخار الدین موڑکھو کے دورے پر ہیں۔ اس دوران گزشتہ دن تریچ گاؤں سے سروے کا آغاز کیا گیا ،سروے ٹیم میں محمد اشتیاق ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ اور ...

Read More »

چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹول چترال میں شروع

چترال(بشیرحسین آزاد)چترال گول کمیونٹی ڈویلپمنٹ اینڈ کنزرویشن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ سپورٹس فیسٹول چترال میں شروع ہوا۔ اس سلسلے میں ایک پُر وقار تقریب ضلع کونسل ہال چترال میں منعقد ہواجس میں ممتاز قانون دان عبد الولی ایڈوکیٹ مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈی ایف او وائلڈ لائف ...

Read More »

میاں محمد نواز شریف آج وزیر اعظم ہوتے تو وہ اپنے اعلان کے مطابق ماہ اکتوبر میں چترال آکر گولین گول بجلی گھر کا افتتاح کرتے/نیاز اے نیازی

چترال(بشیر حسین آزاد) سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گذشتہ سال اپنے دورہء چترال کے موقع پر عوامی مطالبے پر گولین گول بجلی گھر سے چترال کیلئے 35میگا واٹ بجلی دینے کا اعلان کیا تھا، اور اس سلسلے میں واپڈا کو ضروی ہدایات بھی دیے گئے تھے۔ سابق ...

Read More »

میانمر میں مسلمانوں پرمظالم؛ڈسٹرکٹ بار چترال کا احتجاجی جلوس

چترال (محکم الدین) پاکستان بار کونسل کی کال پر میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ڈسٹرکٹ بار چترال نے احتجاجی جلوس نکالا اور اتالیق پُل چترال میں جلسہ کیا۔احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی بار کونسل عبدالولی خان ایڈوکیٹ، سینئر ایڈوکیٹ فضل رحیم، ایم آئی ...

Read More »

واپڈا کی طرف سے چترال کیساتھ ناانصافی اور زیادتی کو مزید برداشت نہیں کیا جائیگا/عوامی نیشنل پارٹی

چترال(بشیر حسین آزاد)عوامی نیشنل پارٹی کے صدرالحاج عید الحسین، جنرل سکر ٹری میر عباد اللہ اور ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حاجی شیر آغا نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہاکہ گولین گول پاور پراجیکٹ 31سالہ طویل ترین تعمیری مر حلے سے گذرنے کے بعد تکمیل کو پہنچنے والی ہے ۔ اس ...

Read More »