Breaking News

Daily Archives: 6 ستمبر, 2017

چترال پوسٹ کے نمائندہ خصوصی اعجاز احمد لال کو گنبد موڑکہو میں سپر د خاک کردیا گیا

چترال(چ،پ) ہفت روزہ چترال پوسٹ کے نمائندہ خصوصی برائے موڑکہو جناب اعجاز احمد سنگین 5ستمبر بروز منگل انتقال کر گئے۔ اعجاز احمد کاتعلق سنگلے برادری سے تھا اوروہ گنبد موڑکہو کے معروف سیاسی سماجی شخصیت لال فضل امین المعروف صوفی صاحب کے فرزندتھے۔ اعجازا حمد ایک فعال سماجی کارکن اور ...

Read More »

یوم دفاع کے حوالے چترال میں شاندار تقریب کا انعقاد؛ کمانڈنٹ کرنل معین الدین مہمان خصوصی تھے

چترال (نذیرحسین شاہ )چترال سکاؤٹس کے زیراہتمام 52واں یوم دفاع پاکستان چترال چھاونی گراؤنڈمیں شایاں شان طریقے سے ملی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل معین الدین تھے ۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامدیوسفزئی،ڈی پی اوچترال سیداکبرعلی شاہ ،ڈسٹرکٹ ناظم حاجی ...

Read More »

کریم آباد اور پرسان کے سڑکوں کی حالت بہتر بنائی جائیں/شغور میں پریس فورم میں عمائدین کا اظہار خیال

چترال(بشیرحسین آزاد)سب تحصیل لوٹ کوہ کی وادیوں کریم آباد، ارکاری اور پرسان میں سڑکوں کی مخدوش صورت حال کو نہ صرف تینوں وادیوں کا سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا گیا بلکہ اسے دوسرے شعبوں میں ”مسائل کی ماں ”بھی قرار دی گئی اور تینوں وادیوں کے اہالیاں نے زور ...

Read More »