Breaking News

Daily Archives: 4 ستمبر, 2017

اکتوبر میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا دورہ چترال متوقع

چترال(چ،پ)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا اکتوبر میں دورہ چترال موقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اکتوبر کے مہینے میں چترال کا دورہ کرینگے جسکی دعوت انہیں رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے دی ہے۔ اپنے دورہ چترال کے موقع پر وزیر اعظم چترال میں کئی ...

Read More »

اسامہ شہید پارک۔۔۔۔ اسے مزید بہتر کریگا کون؟؟؟ اسامہ تو چلا گیا/تحریر:محمد کوثر ایڈوکیٹ

اسامہ شہید بطور ڈپٹی کمشنر چترال صرف ڈیڑھ سال میں جو کارکرگی دیکھا گئے بخدا اگراس ملک کا ہر ڈپٹی کمشنر اسی ایثار،قربانی،رحم اورایمانداری سے آج کام کرنا شروع کردے تو یقین ہے پھر اس قوم کے لیے 2025 یا ’’4025‘‘کی وژن کی کوئی ضرورت نہیں رہیگی بلکہ صرف دو ...

Read More »

مردم شماری رپورٹ جاری؛ضلع چترال کی کل آبادی تقریبا ساڑھے چار لاکھ

چترال(ارشاد اللہ شاد)ادارہ شماریات نے مردم شماری کی تکمیل پر حتمی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ مردم شماری کے بعد ضلع چترال کی کل آبادی 447362پر مشتمل ہیں ۔ مردم شماری نفوس میں دیہی علاقوں میں مرد کی تعداد 199479ہیں جبکہ شہری علاقوں میں مرد کی تعداد ...

Read More »

بی اے /بی ایس سی کے نتائج کا اعلان،، مُکرمہ بشیر 449نمبر لیکر ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی

چترال(ارشاد اللہ شادؔ )ایس بی بی یو شیرنگل نے بی اے /بی ایس سی کا سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مُکرمہ بشیر بنت بشیر احمد نے ضلع بھر میں449نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔مکرمہ بشیر بکرآباد چترال کی رہائشی ہیں ۔ زیبہ سلطان ...

Read More »

ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی

چتراال(بشیر حسین آزاد)ژیتور سے گبور جانے والی گاڑی گستنی کے مقام پر حادثے کا شکار۔متعدد افراد زخمی۔حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ڈبل ڈور ڈاٹسن پی ۔ایس2876میں ژیتور سے گبور ٹورپر جانے والے سوار تھے۔زخمیوں کو فیملی ہیلتھ سنٹر پرابیگ میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ...

Read More »