Breaking News
Home / 2017 / اگست

Monthly Archives: اگست 2017

اپنی سیاست کی خاطر چترال کے عوام کو طبقاتی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوششیں کرنے والےعوام کے ساتھ مخلص نہیں؛شہزادہ خالد پرویز

چترال(نامہ نگار)ممبرضلع کونسل چترال شہزادہ خالد پرویز نے کہا ہے کہ لواری ٹنل کی تکمیل اور چترال کو سی پیک کا متبادل روٹ بنانے کے فیصلے کے بعد چترالی عوام کو پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد واتفاق اور بھائی چارے کی ضرورت ہے جبکہ بعض سیاسی قائدین  اپنی سیاسی دکان ...

Read More »

انجمن ترقی کھوارحلقہِ چترال کی نئی کابینہ تشکیل،محمد نواز رفیع صدر منتخب

چترال(بشیر حسین آزاد)بدھ 30اگست کوچترال کے پریس کلب میں انجمن ترقی کھوارحلقہِ چترال کے عہدیداران سمیت ممبران کا اہم اجلاس ہوا جس میں انجمن ترقی کھوار حلقہ چترال کے سابق کابینہ کی مدت پوری ہونے پر کابینہ کو تحلیل کیا گیا اور نئی کابینہ تشکیل دی گئی۔مذکورہ اجلاس کا باقاعدہ ...

Read More »

قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین جسٹس علی نواز چوہان کا اپنی ٹیم کے ہمراہ بمبوریت کا دورہ؛کالاش عمائدین سے ملاقات کی

چترال(گل حماد فاروقی) نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کے چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ علی نواز چوہان اور ان کی ٹیم نے خوبصورت وادی کیلاش کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد کیلاش لوگوں کے ساتھ کسی قسم کی بے انصافی اور ان کی بنیادی حقوق سلب ہونے کا سد باب کرنا ...

Read More »

سیاست کا ڈینگی وائرس۔۔۔تحریر: ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

ایک مچھر بخار کا ڈینگی وائرس پھیلاتا ہے جو وبائی صورت اختیار کرتا ہے دوسرا مچھر سیاست کا ڈینگی وائر س پھیلاتا ہے جو پہلے سے زیادہ وبائی شکل پکڑ لیتا ہے دونوں اقسام کے ڈینگی خطر ناک ہیں پہلا ڈینگی جان لے لیتا ہے دوسرا ڈینگی ایمان لے لیتا ...

Read More »

گاؤں میں عید ہے۔۔وطن کے محافظ کے نام:تحریر،محمد جاوید حیات

عمیر کے کپڑے بالکل بدن پہ موزون ٹھہرے ہیں ۔۔بہت خوش ہے ۔۔اس کے جوتے بہت خوبصورت ہیں۔۔ سفید ٹوپی اس کے سر پہ بہت سجی۔ مجھے تم یاد آئے۔ تمہارا دلہا بننا یاد آیا ۔۔ عمیربلکل تم پہ گیا ہے ۔۔شگوفہ اپنے کپڑے پہن کر بالکل آسمان سے اُتری ...

Read More »

چترالی عوام کی احسان شناسی اب نواز شریف کی باری ہے۔نیازاے نیازی

چترال(بشیرحسین آزاد)پاکستان مسلم لیگ(ن)چترال کے پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ چترالی عوام واقعی احسان شناس قوم ہے۔2018 میں عوام احسان شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے محسن عظیم میاں محمد نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ(ن) کو ووٹ دینگے۔سابق وزیراعظم نے لواری ٹنل جیسے عظیم ...

Read More »

بونی میں پیپلز پارٹی کے سنیئر کارکنان اور مقامی قیادت کااہم اجلاس منعقدہوا

چترال(بشیر حسین آزاد)اتوار 27اگست بونی کے ایک مقامی ہوٹل سابق ناظم امیر اللہ کے زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی سب ڈویژن مستوج کا ایک اہم اجلاس منعقد ہواجس میں کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان اور سینئر رہنماوں نے شرکت کی۔اجلاس میں پارٹی امور زیر بحث آئے اور ذیل قرارداد متفقہ ...

Read More »

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نئے سروے کے بعد مزید 25ہزار خاندان مستفید ہونگے، شہزادہ افتخارالدین

چترال(بشیر آزاد) چترال سے رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے کہا ہے کہ ستمبر میں بی آئی ایس پی کے نئے سروے میں مزید پچیس ہزار گھرانے مستفید ہونگے اور نئے سروے کے بعد پرانے کارڈ منسوخ کئے جائینگے۔ رکن قومی اسمبلی شہزادہ افتخار الدین نے کہا ہے کہ اگلے ...

Read More »

شیشی پاؤر ہاؤس، دروش واٹرسپلائی اسکیم میں مبینہ بدعنوانی اور جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف دروش میں احتجاجی دھرنا جاری

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے دوسرے بڑے سب تحصیل دروش میں علاقے کے عمائدین اور منتخب ناظمین نے دروش کے مختلف مسائل کے حوالے سے احتجاجی تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دروش کے منتخب ویلج کونسل ناظمین نے آل ویلج کونسل فورم کے پلیٹ فارم کے ...

Read More »

عید الاضحی کی تیاریاں تیز، گھر گھر جانوروں کی آمد شروع

چترال(ارشاد اللہ شاد)ضلع چترال کی سڑکوں پر عید الاضحی کی آمد کے مناظر سج گئے۔ جگہ جگہ جانور گائے، بکری، دنبے جگالی کرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔ ان جانوروں کو دیکھنے کا شوق بھی کسی دیوانگی سے کم نہیں ۔ بچے تو بچے نوجوان بھی صبح سے شام تک ...

Read More »